Author Topic: فارمیسی ٹیکنیشن اور دیگر کیٹگریز کے امتحانات کے انعقاد کیلئے احتجاجی مظاہرہ  (Read 463 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

فارمیسی ٹیکنیشن اور دیگر کیٹگریز کے امتحانات کے انعقاد کیلئے احتجاجی مظاہرہ
آل پاکستان فارمیسی کالجز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ
 ملک بھر میں فوری طور پر دیگر کیٹگریز کے امتحانات کے ساتھ ساتھ فارمیسی ٹیکنیشن اور فارمیسی اسسٹنٹ کے تمام زیر التواء امتحانات کا انعقاد کیا جائے ۔
یہ بات پروفیسر بابازادہ اسحاق میو، ڈاکٹر محمد ریحان خاور نے لاہور پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس اور بعد ازاں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا