Author Topic: Gujranwala Board Result 2018  (Read 2342 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Gujranwala Board Result 2018
« on: July 11, 2018, 02:18:03 PM »
BISE Gujranwala Board Result 2018
گوجرانوالہ بورڈ کا میٹرک رزلٹ
گوجرانوالہ: نمائند ہ پاک اسٹڈی کےمطابق سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانولہ نے کہا ہے کہ
ایجوکیشن بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ امتحان میٹرک (سالانہ سال دوئم) 2018 کے نتائج کا اعلان مورخہ 21 جولائی کو کیا جائے گا۔
نمائندہ پاک اسٹڈی کے مطابق گوجرانوالہ بورڈ اس دفعہ  پرنٹ شدہ گزٹ شائع نہیں کریں گا۔ بلکہ رزلٹ گزٹ کی سوفٹ کاپی ایک سی ڈی کی صورت میں جاری ہوگی ۔
جو افراد ، رزلٹ گزٹ کی سی ڈ ی حاصل کرنے چاہتے ہیں۔ وہ بنک میں ایک سو روپے مورخہ 18 جولائی تک  جمع کروا کر رسید حاصل کریں تاکہ بروقت سی ڈی فراہم کی جاسکے
مقرر تاریخ تک رقم جمع نہ ہونے کی صورت میں سی ڈی کی فراہمی یقینی نہ ہوگی

پاک اسٹدی تمام طلبہ وطالبات کی امتحانی میں کامیابی کے لئے دعا گو ہے ۔

نوٹ: ایف جی اسٹڈی کی جانب سے  امتحانات میں حصہ معروضی کی بہترین تیاری کے لئے ایک ایم سی کیو سوفٹ وئیر تیار کیا گیا، 
جس کا تعارفی وژن ایف جی اسٹدی کی ویب سائٹ پر فری میں دستیاب ہے ۔
ایف جی اسٹڈی  کے پاس کلاس نہم ، دہم ، گیارہویں، بارہویں، میڈیکل کلالجزز ایڈمیشن ٹیسٹ، وغیرہ وغیرہ کی تیاری لئے بہترین سوفٹ وئیر دستیاب ہیں۔
مزید معلومات آپ اس لنک سے حصہ کرسکتے ہیں
www.fgstudy.com
ایف جی اسٹڈی ویب سائٹ کا مین پیچ کا  لنک
www.fgstudy.com/quiz
آن لائن کوئز حل کرنے کے لئے بہترین ویب سائٹ
www.fgstudy.com/shop
ایم سی کیو کوئز سوفٹ وئیر کی تعارفی کاپی حاصل کرنے کے لئے
----------------

gujranwala board result 2017 9th class
gujranwala board result 2018
11th class result 2017 gujranwala board
gujranwala board 8th class result
10th class result 2017 gujranwala board
9th class result 2017 gujranwala board roll number
1st year result 2017 gujranwala board
gujranwala board result 2018 5th class
gujranwala board result 2018 9th class
11th class result 2018 gujranwala board
gujranwala board 8th class result
10th class result 2018 gujranwala board
9th class result 2018 gujranwala board roll number
1st year result 2018 gujranwala board
gujranwala board result 2019 9th class
11th class result 2019 gujranwala board
gujranwala board 8th class result
10th class result 2019 gujranwala board
9th class result 2019 gujranwala board roll number
1st year result 2019 gujranwala board