Author Topic: جمعیت طلباء اسلام کے صوبائی معاونین اورضلعی کنوینرز کا اعلان  (Read 1243 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جمعیت طلباء اسلام کے صوبائی معاونین اورضلعی کنوینرز کا اعلان

کوئٹہ:جمعیت طلباء اسلام بلوچستان کے کنوینر حافظ محمد حسن شہاب نے صوبائی معاونین اور بلوچستان کے 33 اضلاع کے کنوینروں کا اعلان کردیا۔
 جس کے مطابق صوبائی معاونین میں عفی اللہ اشرفی قلعہ سیف اللہ، وحید زمان کاکڑ پشین، حافظ جمیل احمد ابرار خضدار، زاہد اللہ ترین ہرنائی، ڈاکٹر محمد علی جتک جعفر آباد، نصیرالدین ژوب، سید علی بلوچستان یونیورسٹی، حافظ زبیراحمد پنجگور، اخلاق احمد خاران، محمد خلیل لورالائی
جب کہ اضلاع کے کنوینرز میں حسین احمد مینگل کوئٹہ، حافظ حسرت خان قلعہ عبداللہ، حافظ حبیب اللہ پشین، حافظ جمیل احمد ابرار خضدار، عبدالاحد لسبیلہ،
حافظ حسن خان قلعہ سیف اللہ، محمد دائود ژوب، وزیر خان شیرانی شیرانی، شکراللہ فاروقی خاران، نصیراحمد نوشکی، زبیراحمد چاغی، حافظ جمیل احمد واشک، حافظ نصراللہ موسیٰ خیل، عبدالغنی ناصر لورالائی، حق داد زیارت، محمد عیسیٰ ہرنائی، محمد حماد دکی، محمد علی مینگل مستونگ،
محمد انور نیچاری قلات، قاری شریف اللہ لانگو سوراب، کلیم اللہ شاہ سبی، قاضی عبدالرحیم جھل مگسی، عبدالسلام پندرانی نصیرآباد، محموداحمد کھوسہ جعفرآباد، محمد خیر صحبت پور، شفیق الرحمٰن کچھی بولان،
سیف اللہ بگٹی ڈیرہ بگٹی، نعمت اللہ آواران، حافظ محمد طاہر پنجگور، محمد عادل فاروقی تربت،مسلم نذر گوادر، محمود مری کوہلو اور صالح محمد بارکھان شامل ہیں۔
 صوبائی کنوینر حافظ محمد حسن شہاب نے مبارک باد دیتے ہوئے تمام کنوینرز کو دس روز میں معاونین سمیت ماتحت یونٹوں کے کنوینرز کا اعلان کرکے تحریری رپورٹ صوبائی کنوینر کو ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 2 دسمبر 2018 کو شائع ہوئی