تعلیمی بورڈ لاہورنے فرسٹ ایئر کے امتحان 2021 کیلئے داخلہ بھجوانے کی تاریخ بڑھا دی
لاہور: امیدوار 17 نومبر تک داخلے بھجوا سکتے ہیں ۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اب امیدوار 17 نومبر تک داخلہ جمع کراسکیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 نومبر 2020 کو شائع ہوئی