Author Topic: جناح سندھ یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ  (Read 472 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جناح سندھ یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ
« on: February 13, 2021, 10:33:32 PM »
جناح سندھ یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ
کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈاکٹر آف فارمیسی کے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد جس میں تقریبا چودہ سو امیدوار شریک ہوئے طالب علم مناسب فاصلے
ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر کے استعمال کے ساتھ ٹیسٹ سنٹر میں داخل ہوئے۔کرونا کے پیش نظر اس سال ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے طالبعلموں کا انٹرویو نہیں لیا جائے گا
وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع کا کہنا تھا کہ صرف ٹیسٹ کے نتائج پر داخلے دیے جائیں گے۔ڈائریکٹر ایڈمیشنز نعمان احسن داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان اگلے ہفتے کے دوران کیا جائے گا