Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

گجرات یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے پر لیکچرار برطرف

Offline AKBAR

  • *****
  • 4393
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Gujarat University lecturer sacked over sexual harassment of female students

گجرات یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے پر لیکچرار برطرف
یونیورسٹی آف گجرات کے انگلش ڈپارٹمنٹ کے لیکچرارعمران اسلم کو یونیورسٹی کی طالبات کو جنسی ہراساں کرنے پر نوکری سے برطرف کر دیا گیا،
تین سال قبل9 طالبات نے جنسی طور پر ہراساں کرنے پر عمران اسلم کے خلاف وائس چانسلر کو درخواست دی تھی،
عمران اسلم طالبات کو امتحانات میں پہلی پوزیشن لینے کی آفرز کرنے کے علاوہ اپنے عہدہ کا ناجائز استعمال کرتا تھا۔

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.