Author Topic: ویمن یونیورسٹی ملتان میں خواتین کے عالمی دن پر واک  (Read 442 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ویمن یونیورسٹی ملتان میں خواتین کے عالمی دن پر واک
ویمن یونیورسٹی ملتان میں خواتین کے عالمی ڈے کے حوالے سے 8 مارچ کو واک کا اہتمام کیا جائے گاجس کی قیادت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کریں گی، واک ایڈمن بلاک سے شروع ہوکر مرکزی گیٹ تک ہو گی
 جبکہ 9 مارچ کو ویب نار کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ایم پی اے شاہدہ احمد، فادیہ کاشف، ڈپٹی کمشنر مہک فاطمہ، فرحانہ تبسم اور ڈاکٹر حنا علی شامل ہیں ۔