Author Topic: میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تبدیل  (Read 491 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تبدیل
میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات 2021 کےنئے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ۔ میٹرک کے امتحانات 25 مئی2021 اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات 3 جولائی 2021سے شروع ہونگے۔
پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز کا اجلاس گذشتہ روز ہوا۔ اجلاس میں صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز سے مشاورت کے ساتھ میٹرک اور انٹر امتحانات کا نیا ترمیمی شیڈول جاری کردیا گیا۔
میٹرک کے نتائج 21 ستمبر اور انٹر کا نتیجہ 20 اکتوبر کو جاری ہوگا۔