Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پاکستان بھر میں تمام امتحانات پھر ملتوی

Offline AKBAR

  • *****
  • 4214
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پاکستان بھر میں تمام امتحانات پھر ملتوی
 این سی او سی نے ملک بھر میں وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر تمام امتحانات کو 15 جون  تک مؤخر کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفیقت محمود کا این سی او سی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں کہنا تھا کہ کرونا کی وجہ سے رواں سال 15 جون تک کوئی امتحان نہیں ہوگا۔
امتحانات جولائی اور اگست تک جا سکتے ہیں جبکہ او لیول کے امتحانات اکتوبر اور نومبر میں ہونگے تاہم حالات کا جائزہ لینے کے بعد مئی کے تیسرے ہفتے میں حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔ میٹرک اور انٹر کے انتخابات بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.