Author Topic: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورلائف سکلز ورکشاپس  (Read 416 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورلائف سکلز ورکشاپس
 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے طلباء کیلئے لائف سکلز ورکشاپس سیریز کا آغاز کر دیا۔
طلباء کو مختلف مہارتوں سے آراستہ کروایا جا ئے گا جس میں تنقیدی سوچ، اظہار خیال کی مہارت معاشرتی اور جذباتی کے مو ضوع شامل ہیں۔
سیرز کی پہلی ورکشاپ میں طلباء متاثر کن گفتگو کی مہارت پر خصوصی توجہ دی گئی۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا تھا کہ طلبا کو ضروری صلاحیتوں سے آراستہ کر رہے ہیں
 تاکہ عالمی سطح پربھی انہیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔