جنوبی پنجاب کی یونیورسٹیوں کے فنڈز میں کٹوتی طلباکیساتھ ظلم ہے
ملتان:اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی کے ناظم چودھر ی عبدالرحمن نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی یونیورسٹیوںکے فنڈز میں کٹوتی طلباکیساتھ ظلم ہے ،جنوبی پنجاب کو ہر حکومت نظر انداز کرتی ہے جو اس خطہ کیساتھ زیادتی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 24جون 2019ء کو شائع ہوئی