PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => Topic started by: AKBAR on September 28, 2021, 03:48:49 PM

Title: یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور ذلمی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
Post by: AKBAR on September 28, 2021, 03:48:49 PM

یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور ذلمی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہوراورذلمی فائونڈیشن کے مابین گزشتہ روز مفاہمت کی ایک یادداشت پردستخط ہوئے، جس کے مطابق دونوں ادارے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے