Author Topic: پی ایس ایف بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کا مظاہرہ  (Read 3279 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پی ایس ایف بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کا مظاہرہ

ملتان میں سلمان تاثیر کے قتل کے خلاف بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ ملتان میں اس موقع پر تمام تعلیمی ادارے،بنک اور عدالتیں بند ہیں۔ پیپلز پارٹی کے کارکن آج جلال چوک پر سلمان تاثیر کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کریں گے، جس کے بعد چنگی نمبر 6پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔