Author Topic: فیڈرل بورڈ کے کنٹرولر امتحانا ت کو صدمہ  (Read 3904 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

فیڈرل بورڈ کے کنٹرولر امتحانا ت کو صدمہ
اسلام آباد:7جنوری2012:وفاقی تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر امتحانات ممتازعلی خان کے چچا انتقال کرگئے،نماز جنازہ بعد نمازظہر تنگی چارسدہ میں اداکی جائیگی