PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 26, 2020, 01:25:21 PM

Title: ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز وہاڑی کا گرلز پوسٹ گریجوایٹ کالج میلسی کا دورہ
Post by: sb on October 26, 2020, 01:25:21 PM

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز وہاڑی کا گرلز پوسٹ گریجوایٹ کالج میلسی کا دورہ
 میلسی: جس میں انہوں نے پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے کورونا کنٹرول اور ڈینگی سے بچاؤ کے لئے کئے گئے حفاظتی اقدامات کو چیک کیا اور حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کی گئی ایس او پیز کے بارے اطمنان کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ کورونا اور ڈینگی مچھر سے بچاؤ کے بارے جاری کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے کالجز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی