PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on June 20, 2020, 12:35:01 PM

Title: اُردن کے سابق وزیرِ اعظم کامسٹیک کے آن لائن سیمینار سے خطاب کرینگے
Post by: sb on June 20, 2020, 12:35:01 PM

اُردن کے سابق وزیرِ اعظم کامسٹیک کے آن لائن سیمینار سے خطاب کرینگے
اسلام آباد: اُردن کے سابق وزیرِ اعظم اور پیٹرا یونیورسٹی کے چانسلرپروفیسر ڈاکٹر عدنان بدران پیر کو کامسٹیک کے تحت بین الاقوامی آن لائن سیمینار سے ”مسلم دنیا میں سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت کی موجودہ صورتِحال“ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔کامسٹیک کے ترجمان کے مطابق کامسٹیک کے تحت یہ بین الاقوامی آن لائن سیمینار ”مسلم دنیا میں سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت کی موجودہ صورتِحال“ کے عنوان سے سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔
حوالہ: جنگ نیوز اسلام آباد مورخہ 20 جون 2020ء