مری انتظا میہ کا ایکشن، سرکاری پرائمری سکول کی اراضی واگزار کرا لی
مری: اسسٹنٹ کمشنر مری زاہدحسین اور تحصیلدار رانا الیاس نے بروقت کارروائی کر کے ایکسپریس وے پر موضع بڑاہوتر میں گورنمنٹ پرائمری سکول کی 10مرلہ اراضی جس پر بااثر افراد نے قبضہ کر رکھا تھا کو واگزار کرا لیا
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا مری کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 جولائی 2020 کو شائع ہوئی