PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: AKBAR on December 30, 2021, 04:32:33 PM

Title: لاہور بورڈ میٹرک امتحانات 2022 شیڈول
Post by: AKBAR on December 30, 2021, 04:32:33 PM
Lahore Board Matriculation Examination 2022 Schedule

لاہور بورڈ میٹرک امتحانات 2022 شیڈول
 میٹرک  کے امتحانات کب ہونگے؟ شیڈول جاری
 پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے تحت ایک ہی وقت میں امتحان کا آغاز ہوگا۔میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مئی 2022 سے کیا جائے گا۔امتحانات کی تاریخوں کا حتمی فیصلہ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز کے اجلاس میں کیا گیا۔خیال رہے کہ دس مئی ۲۰۲۲ کو منگل کادن ہوگا۔ جب پہلا پرچہ ہوگا۔ مئی میں پنجاب بھر میں گرمیاں شروع ہوچکی ہوتی ہیں۔
جب بورڈ میں طلبہ وطالبات کی تعداد زیادہ ہوتی ہیں۔ ان میں لازمی مضامین کے پرچہ جات صبح اور شام کے اوقات میں ہوتے ہیں۔ چونکہ عملہ اور سکولوں (امتحانی سنٹر) کی تعداد کم ہوتی ہے ۔
اس سال پہلے کلاس دہم کے امتحانات منعقد ہونگے ، اس کے بعد کلاس نہم کے امتحانات ہونگے ،