PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on December 10, 2020, 03:44:05 PM

Title: وفاقی اردویونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر ودیگرکی عدالت سے معافی
Post by: sb on December 10, 2020, 03:44:05 PM

وفاقی اردویونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر ودیگرکی عدالت سے معافی
 کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ مشتاق ، خازن دانش احسان اور رجسٹرار ڈاکٹر صارم نے توہین عدالت کیس میں سندھ ہائی کورٹ سے تحریری معافی مانگ لی

ادارے کی ایک استاد مریم شفیق نے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرقائمقام وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ مشتاق، رجسٹرار ڈاکٹر صارم، دانش احسان اور ڈاکٹرمنزہ اعجاز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 10 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی