Author Topic: وفاقی اردویونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر ودیگرکی عدالت سے معافی  (Read 250 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وفاقی اردویونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر ودیگرکی عدالت سے معافی
 کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ مشتاق ، خازن دانش احسان اور رجسٹرار ڈاکٹر صارم نے توہین عدالت کیس میں سندھ ہائی کورٹ سے تحریری معافی مانگ لی

ادارے کی ایک استاد مریم شفیق نے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرقائمقام وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ مشتاق، رجسٹرار ڈاکٹر صارم، دانش احسان اور ڈاکٹرمنزہ اعجاز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 10 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"