Author Topic: ڈرون کا انوکھا استعمال , شادی کی انگوٹھی لے کر آیا  (Read 2452 times)

Offline saima naaz

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 12
  • My Points +0/-0
کیلیفورنیا  کے شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے جوڑے  نے شادی میں ایک دوسرے کو پہنانے کے لئے انگوٹھی بھی ڈرون سے منگوائی۔  ایسے موقع پر دولہے کا دوست کام آیا جس نے ڈرون اڑایا اور انگوٹھی کو تقریب کی جگہ پہنچا کر سب کو حیران کرڈالا۔  واضح رہے کہ ڈرون کے ذریعے شادی کی تقریبات کو چار چاند لگانے کا رواج دنیا بھر میں فروغ پا رہا ہے۔
Regards:- urdu news


Offline asad95

  • Newbie
  • *
  • Posts: 11
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
    • Pakistan Education
Wow this is really great