Author Topic: میٹرک ضمنی امتحانات 31اگست سے شروع ہونگے  (Read 815 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک ضمنی امتحانات 31اگست سے شروع ہونگے
ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک سپلیمنٹری امتحانات کا انعقاد 31اگست سے ہوگا ۔ امیدوار وں کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آج 29جولائی آخری تاریخ ہے ۔کل 30جولائی سے ڈبل فیس کے ساتھ داخلے5اگست تک بھجوائے جا سکیں گے ۔ 3گنا فیس کے ساتھ داخلے 9اگست تک جمع کرائے جاسکیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 29 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"