Author Topic: تعلیمی بورڈ ملتان :میٹرک ضمنی امتحانات  (Read 857 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ ملتان :میٹرک ضمنی امتحانات
انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2019کے نتائج کا اعلان 4ستمبر کو کیاجائے گا
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک ضمنی امتحانات کا انعقاد 31اگست سے ہوگا ۔ امیدوار ڈبل فیس کے ساتھ داخلے 5اگست تک بھجواسکتے ہیں ۔ 3گنا فیس کے ساتھ داخلے 9اگست تک جمع کرائے جاسکیں گے ۔مزید براں تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2019کے نتائج کا اعلان 4ستمبر کو کیاجائے گا جبکہ ایف ایس سی کے پریکٹیکل امتحانات 31جولائی کو اختتام پذیر ہو چکے ہیں ۔انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے پیپرز کی مارکنگ 25اگست تک مکمل کر لی جائے گی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 02 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"