Author Topic: شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کی پوزیشن ہولڈرز طالبات کے لئے ایوارڈز کا اعلان  (Read 2467 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کی پوزیشن ہولڈرز طالبات کے لئے ایوارڈز کا اعلان   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سردار علی صابری میموریل سوسائٹی کے تحت شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی سے پوزیشن لینے والی طالبات حفصہ احسن، فاطمہ ذاکراور رابعہ ہاشم کو سردار علی صابری کی 24 ویں برسی کے موقع پر 30 مئی کو کیش ایوارڈ اور سونے چاندی اور سلور میڈل دیئے جائیں گے۔ اس ایوارڈ کا اجراء 1985ء میں ادارہ جنگ کے بانی میر خلیل الرحمن نے سردار علی صابری کی صحافتی خدمات کے حوالے سے کیا تھا۔ یہ ایوارڈ جنگ گروپ آف نیوز پیپرز اور سردار علی صابری میموریل سوسائٹی کے اشتراک سے منعقدہ تقریب میں دیئے جائیں گے۔


شکریہ روزنامہ جنگ