Public Service Commission In Pakistan > PBSC

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پروفیسر یورالوجی نتائج کا اعلان

(1/1)

sb:

  پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پروفیسر یورالوجی نتائج کا اعلان
ملتان : پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ پروفیسر یورالوجی کی سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے
جس کے مطابق بہاول پور سے شرجیل واحد، لاہور سے شاہ جہان رحمنٰ ،رحیم یار خان سے سید عاطف حسین،وہاڑی سے ناصر احمد ،ڈی جی خان محمد خالد کو گریڈ 18 کے تحت تقر نامے جاری کئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 30 ںومبر 2018ءکو شائع ہوئی

Navigation

[0] Message Index

Go to full version