Public Service Commission In Pakistan > PBSC

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ممبرزسمیت تمام سٹاف کی کڑی نگرانی بھرتی کی سفارشات روک

(1/1)

AKBAR:

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ممبرزسمیت تمام سٹاف کی کڑی نگرانی بھرتی کی سفارشات روک دی گئیں
لاہور: پنجاب پبلک سروس کمیشن کی انتظامیہ اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے
 کہ پیپرز کے لیک ہونے سے کون کون سے محکموں اور اداروں کی اسامیوں کیلئے امتحانات متاثر ہوئے ہوں گے
اس لئے بھرتیوں کی سفارشات کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے.کمیشن کے ممبران سمیت تمام افسروں اور ملازمین کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے

Navigation

[0] Message Index

Go to full version