Public Service Commission In Pakistan > PBSC

طالبہ سے امتحانی مرکز میں موبائل برآمد ، مقدمہ درج

(1/1)

AKBAR:

طالبہ سے امتحانی مرکز میں موبائل برآمد ، مقدمہ درج
امتحانی سینٹرمیں موبائل برآمد ہونے پر طالبہ کے خلاف مقدمہ درج
امتحانی سنٹرمیں پیپر کے دوران موبائل برآمد ہونے کے الزام میں پولیس نے طالبہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
تفصیل کے مطابق بی زیڈپولیس کومحمد امجد نے بتایا کہ امتحانی سنٹرمیں پی پی ایس سی کے پیپرکے دوران طالبہ سائرہ ندیم سے موبائل برآمد ہواجسے حوالہ پولیس کردیاگیا پولیس نے طالبہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version