Author Topic: ڈگری کلاسوں کے رجسٹریشن فارم 20 ستمبر تک جمع ہوں گے  (Read 1521 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

   
ڈگری کلاسوں کے رجسٹریشن فارم 20 ستمبر تک جمع ہوں گے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر محمدرئیس علوی نے اعلان کیا ہے کہ بی اے‘ بی کام‘ بی او ایل اور بی ایس سی امپروومنٹ آف ڈویژن کے خواہشمند بیرونی طلباء کے رجسٹریشن فارم 300 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 20 ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ مضمون کی تبدیلی کی فیس 400 روپے ہے۔



شکریہ جنگ