یونیورسٹی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ کراچی کا اجلاس
کراچی(اسٹاف رپورٹر) یونائٹیڈ گروپ کے ورکز کااجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طورپر مطالبہ کیاگیا کہ کراچی یونیورسٹی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات فوری کرائے جائیں۔ ورکرز نے حالیہ کانووکیشن کے موقع پر مندوبین کو آدھی بنیادی تنخواہ نہ ملنے پر تشویش کااظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ جلدازجلد ملازمین کو اس کی ادائیگی کی جائے۔
شکریہ جنگ