فارم کی تاریخ کا اعلان
رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز (مارننگ پروگرام ) میں کراچی :اوپن میرٹ کی بنیاد پر داخلوں کیلئے 24 دسمبر تک آن لائن فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں
رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز (مارننگ پروگرام ) میں اوپن میرٹ کی بنیاد پر داخلوں کیلئے 24 دسمبر تک آن لائن فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 19 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی