Author Topic: امیر الدین میڈیکل کالج میں پارلیمانی مباحثہ ، سماجی ترقی پرخصوصی بحث  (Read 472 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

امیر الدین میڈیکل کالج میں پارلیمانی مباحثہ ، سماجی ترقی پرخصوصی بحث
جنرل ہسپتال سے منسلک گورنمنٹ امیر الدین میڈیکل کالج (پی جی ایم آئی)میں کل پاکستان پارلیمانی مباحثہ DAMEER ہوا۔جس میں 50اداوں کی ٹیموں نے بھرپور حصہ لیا۔ مباحثے میں سماجی ترقی کو خصوصی طور پر زیر بحث لایا گیا ۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے کہا کہ امیر الدین میڈیکل کالج میڈیکل ایجوکیشن کے علاوہ ہم نصابی سرگرمیوں میں درخشاں روایات کا حامل ہے۔