Author Topic: ایمرسن کالج ملتان کے اساتذہ نے ڈنر کے لئے طلبا سے رقم لی،ایم ایس ایف کا الزام  (Read 505 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Emerson College Multan teachers take money from students in the name of dinner, MSF alleges
ایمرسن کالج ملتان کے اساتذہ نے ڈنر کے لئے طلبا سے رقم لی،ایم ایس ایف کا الزام
مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن ساؤتھ پنجاب کے سینئر نائب صدر اظہار تبسم و دیگر عہدیداران نے ایمرسن کالج شعبہ اکنامکس کے اساتذہ پر طلبا سے ڈنر کے نام پر ہزاروں روپے لینے کا الزام عائد کیا ہے
احتجاج کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ شعبے کے اساتذہ نےجامعہ زکریا کے اساتذہ سے ملکر طلبا سے 9 سو روپے فی کس وصول کئے اورملکر ڈنر کیا۔
وائس چانسلر ڈاکٹر نوید نے کہا ہے کہ ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔