PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => SU => Topic started by: AKBAR on April 28, 2008, 09:11:39 PM

Title: سندھ یونیورسٹی: ایم اے پریویس پوسٹ گریجویٹ کالج سائٹ کے نتائج کا اعلان
Post by: AKBAR on April 28, 2008, 09:11:39 PM

سندھ یونیورسٹی: ایم اے پریویس پوسٹ گریجویٹ کالج سائٹ کے نتائج کا اعلان
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ ) سندھ یونیورسٹی جامشورو نے ایم اے پریویس پوسٹ گریجویٹ کالج سائٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2006 ء انگلش اکنامکس‘ مسلم ہسٹری اور پولیٹیکل سائنس سبجیکٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ علاوہ ازیں یونیورسٹی نے ایل ایل ایم پریویس کے سالانہ امتحانات برائے 2007 ء کے نتائج کا بھی اعلان کردیا ہے۔