یو ای ٹی نے انجئینرنگ کالجز میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
یونیورسٹی آف انجئینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے پنجاب بھر میں انجئینرنگ کالجز میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پریس ریلیز کے مطابق ٹیسٹ میں پچیس ہزار امیدوار شریک ہوئے تھے۔ ٹیسٹ کا رزلٹ یو ای ٹی کی ویب سائٹ
www uet.edu.pk
http://admission.uet.edu.pk/et2009/Search.aspx
سے معلوم اور پرنٹ نکالا جا سکتا ہے۔ پرنٹ شدہ رزلٹ کارڈ انجئینرنگ اداروں میں داخلے کے لئے قابل قبول ہوں گے۔
ENTRY TEST RESULT IS ANNOUNCED. YOU CAN PRINT YOUR APPLICATION NOW. LAST DATE FOR RECEIPT OF APPLICATIONS IS SEPTEMBER 05, 2009.