مرتضی صاحب آداب
آپ کی آمد اور سوال کرنے کا بہت شکریہ
ہم معذرت خواہ ہیں۔ کہ آپ کو کافی دیر سے جواب مل رہا ہے ۔ آپ کے سوال کے بارے میں عرض یہ ہے کہ بورڈ عموما (گزشتہ سالوں کے تجربہ کی بنیاد پر) پی ڈی ایف فائل ہی وہب سائٹ پر اپ لوڈ کرتا ہے ۔
جس میں مختصر رزلٹ ہوتا ہے ۔ یہ رزلٹ گزٹ کی کاپی ہوتی ہے ۔
لاہور میٹرک بورڈ کی طرح مکمل رزلٹ کارڈ بورڈ جاری نہیں کرتا۔ اس دفعہ بورڈ نے اپنے سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا ہے ۔ اور کافی رقم خرچ کی ہے ۔ ہم کوشش کررہے ہیں۔ کہ بورڈ ہم کو مڈل اور پرائمری کے مکمل رزلٹ کارڈ تک رسائی دے ۔ تاکہ اس کو پاک اسٹڈی پر جاری کیا جاسکے۔
آپ دعا کریں۔ اور ہم اپنی پوری کوشش کریں گے ۔
(درصل اس میں بورڈ کو بھی بہت سے فنی مشکلات ہے ۔ جس کی وجہ سے گزشتہ سالوں میں یہ ممکن نہیں تھا۔)
میرے علم کے مطابق آپ کو ان پیچ میں کافی مہارت ہے ۔ پھر بھی آپ نے اردو میں سوال ارسال نہیں کیا ۔ ؟؟؟
والسلام
آرم ارمان لاہور