PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: AKBAR on March 20, 2012, 09:59:14 PM

Title: بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس
Post by: AKBAR on March 20, 2012, 09:59:14 PM
بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس
ملتان: چانسلر وگورنرپنجاب سردار لطیف کھوسہ کی زیرصدارت بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس  آج منعقد ہوا، جس میں  متعدد منصوبوں کی منظوری دی گئی،ملتان یونیورسٹی میں علیحدہ ایگریکلچرفیکلٹی بنانےکی بھی منظوری دے دی ،  سینیٹ اجلاس میں یونیورسٹی ملازمین کے سروس سٹرکچر کیلئے الگ کمیٹی بنادی گئی،ملازمین کیلئے 35 فیصد میڈیکل الاؤنس کی بھی منظوری  ،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے 6 پروفیسرز کو گریڈ 22 میں ترقی دےدی گئی