بنوں تعلیمی بورڈ کل انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کرے گا
لکی مروت: نمائندہ پاک اسٹڈی سے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں کل بیس جولائی بروز جمعة المبارک صبح دس بجے انٹرمیڈیٹ امتحانات ۲۰۱۲ کے رزلٹ کا اعلان کریں گا۔ بنوں تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات جناب پروفیسر امان اللہ خان صاحب ایک پروقار تقریب میں رزلٹ کا اعلان فرمائے گے ۔ پاک اسٹڈی کے نمائندہ خصوصی کے مطابق رزلٹ گزٹ کی کاپیاں ۲۱ جولائی کو صبح چھ بجے مبلغ دو ہزار روپے کی نقد ادائیگی پر بورڈ آفس سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔ آپ یہ رزلٹ آن لائن پاک اسٹڈی کی ویب سائٹ پر بھی اس لنک بھی دیکھ سکتے ہیں۔
BISE Bannu HSSC Result 2012 (http://www.pknotes.com/exam-2012/hssc-result-2012-kp/BISE-Bannu-HSSC-Result-2012.html)