PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => PEC => Topic started by: sb on November 25, 2018, 12:46:27 PM

Title: مڈل کے امتحانات کی رجسٹریشن میں اضافہ کرنے کی ہدایت پنجاب ایگزامینشین کمیشن
Post by: sb on November 25, 2018, 12:46:27 PM

مڈل کے امتحانات کی رجسٹریشن میں اضافہ کرنے کی ہدایت  پنجاب ایگزامینشین کمیشن
لاہور: پنجاب ایگزامینشین کمیشن کے زیر اہتمام ہونیوالے پنجم اور مڈل کے امتحانات میں طلبہ کی رجسٹریشن میں کمی واقع ہوئی ہے۔ کنٹرولرامتحانات نے سکول سربراہان کو رجسٹریشن میں اضافہ کی ہدایت کردی۔
 اس حوالےسے سکول سربراہان کو جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کی رجسٹریشن میں فوری اضافہ کیا جائے ، رجسٹریشن میں اضافہ نہ کیا تو کارروائی ہوگی، واضح رہے کہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور  ایڈیشن میں مورخہ  25ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی