PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => NMC Multan => Topic started by: sb on March 06, 2019, 06:03:48 PM

Title: نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں امام حسین کانفرنس
Post by: sb on March 06, 2019, 06:03:48 PM

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں  امام حسین کانفرنس
ملتان: نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں سالانہ امام حسین ؓکانفرنس آج ہو گی،کانفرنس صبح ساڑھے 10 بجے حیات ظفر آڈیٹوریم میں ہو گی اس دوران تمام کلاسیں معطل ہو جائیں گی،طلبا و طالبات کو کانفرنس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 06 مارچ ، 2019   کو شائع ہوئی