PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: sb on April 18, 2019, 10:16:51 AM

Title: جامعہ زکریا وفد اور وائس چانسلر کی لاہور میں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن شرکت
Post by: sb on April 18, 2019, 10:16:51 AM

جامعہ زکریا وفد اور وائس چانسلر کی لاہور میں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن شرکت
ملتان: جامعہ زکریا کے 20رکنی وفد نے وائس چانسلر کی سربراہی میں لاہور میں ہونےوالے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اور نمائش میں شرکت کی ، بتایا گیاہے کہ پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری کے ساتھ ڈی ایس اے ڈاکٹر امان اللہ اور ڈپٹی ڈی ایس طاہر محموداور طلبا وطالبات نےبھی مذکورہ تقریب میں شرکت کی،
کنونشن میں ایچ ای سی کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاالرحمان اور دیگر جامعات کے وائس چانسلرز نے بھی شرکت کی ،ڈاکٹر طارق انصاری کو شیلڈ سے بھی نوازا گیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ  ملتان ایڈیشن میں مورخہ 18اپریل 2019ء کو شائع ہوئی