PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 14, 2019, 12:52:20 PM

Title: سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے پیف سےمعاونت طلب
Post by: sb on June 14, 2019, 12:52:20 PM

  سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے پیف سےمعاونت طلب
لاہور:محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری سکولوں کی مانٹیرنگ کے لیےپنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن سے معاونت حاصل کرلی ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 14 جون2019 کو شائع ہوئی