PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Khyber-Pakhtoonkhwa => BISE Peshawar Board => Topic started by: sb on June 29, 2019, 09:49:52 AM

Title: کرشمہ عالمگیر نے نویں جماعت میں508 نمبر حاصل کر کے سکول میں دوسری پوزیشن کی
Post by: sb on June 29, 2019, 09:49:52 AM

کرشمہ عالمگیر نے نویں جماعت میں508 نمبر حاصل کر کے سکول میں دوسری پوزیشن کی
پشاور: ضلع دیر پائین سے تعلق رکھنے والی ایف سی پبلک سکول بلامبٹ کی طالبہ کرشمہ عالمگیر نے ملاکنڈ بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات میں نویں جماعت میں508 نمبر حاصل کر کے سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔جبکہ نظر علی ولد عبد الستار نےجماعت دہم میں 976نمبر حا صل کر کے سکول میں نمایاں پوزیشن حا صل کر لی۔ ثاقب خان ولد ضیا الحق نے جما عت د ہم میں 842نمبر حا صل کر کے سکول میں نمایاں پوزیشن حا صل کی ۔ انہوں نے اس کامیابی کو اللہ کا احسان، اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیاہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا پشاورایڈیشن میں مورخہ29 جون 2019ء کو شائع ہوئی