آن لائن داخلہ کا شیڈول جاری فیصل آباد
فیصل آباد : ناظم امتحانات کے اعلامیہ کے تحت ایسوسی ایٹ ڈگری سائنس ،آرٹس پارٹ وائز،کمبائن برائے الحاق شدہ کالجز امتحانات 2020 میں آن لائن داخلہ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ، جس میں سنگل فیس کیساتھ آخری تاریخ 6 جنوری تا 4فروری ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا فیصل آباد ایڈیشن مورخہ 07 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی