PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => PEC => Topic started by: sb on January 12, 2020, 12:45:34 PM

Title: پانچویں جماعت کے امتحانات کیلئے سوالیہ بینک تیار کرنے کا کام شروع
Post by: sb on January 12, 2020, 12:45:34 PM

پانچویں جماعت کے امتحانات کیلئے سوالیہ بینک تیار کرنے کا کام شروع
لاہور(خبر نگار)پانچویں جماعت کے امتحانات کے لیے سوالیہ بینک تیار کرنے کے لیے کام شروع کردیا گیا ۔پنجاب ایگزمیشن کمیشن کے زیر اہتمام اس سال پانچویں کے سالانہ امتحانات تو منعقد نہیں ہونگے تاہم ان امتحانات کے لیے سوالیہ پرچوں کی تیاری میں معاونت پیک ہی کرے گا ۔ سوالیہ آئٹم کا بینک تیار کرنے کے لیے پیک نے کام شروع کردیا ہے ۔ پیک ہر مضمون کے سو معروضی اور 25 انشائیہ سوال ہر سکول کو دے گا ۔ سکول اپنی مرضی ان سوالات میں سے سوال لے کر سوالیہ پرچہ تیار کرے گا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی