PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on January 12, 2020, 12:49:49 PM

Title: میٹرک پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 22فروری سے شروع ہو نگے
Post by: sb on January 12, 2020, 12:49:49 PM

میٹرک پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 22فروری سے شروع ہو نگے
ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2020کا انعقاد 22فروری سے ہوگاجو 9مارچ تک جاری رہیں گے ۔میٹرک پارٹ ون کے امتحانات 10مارچ سے شروع ہوں گے جو26مارچ تک جاری رہیں گے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی