PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => PU => Topic started by: sb on April 30, 2020, 01:42:43 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی :گریجوایشن امیدواروں کو کوائف دینے کی ہدایت
Post by: sb on April 30, 2020, 01:42:43 PM

پنجاب یونیورسٹی :گریجوایشن امیدواروں کو کوائف دینے کی ہدایت
لاہور : پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے / بی ایس سی / ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس اینڈ سائنس پارٹ ون و پارٹ ٹو کے....
امیدواروں کو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دئیے گئے لنک میں اپنے جی میل اکاؤنٹ، وٹس ایپ اور موبائل فون نمبرز10مئی تک درج کرانے کی ہدایت کی ہے ۔ یہ معلومات موجودہ صورتحال میں امیدواروں سے کسی بھی سلسلے میں فوری طور پر رابطہ کرنے کے لئے اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ ادھر انتظامیہ نے آل پاکستان شاعری و مضمون نویسی کے آن لائن مقابلوں کے انعقاد کا اعلان بھی کر دیا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 30اپریل2020ءکو شائع ہوئی