PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => PU => Topic started by: sb on April 30, 2020, 01:44:51 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی امیدوار وں سے آن لائن رابطے کیلئے آئی ڈیز طلب
Post by: sb on April 30, 2020, 01:44:51 PM

پنجاب یونیورسٹی امیدوار وں سے آن لائن رابطے کیلئے آئی ڈیز طلب
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے امیدواران سے آن لائن رابطے کے لیےمیل آئی ڈیز اورسوشل میڈیا کے رابطے طلب کر لیےشعبہ امتحانات نےامیدواروں کو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دئیے گئے لنک میں اپنے میل اکاونٹ،سوشل میڈیا نمبر اور موبائل فون نمبر دس مئی تک درج کرانے کی ہدایت کی ہے۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 30اپریل2020ءکو شائع ہوئی