PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => SU => Topic started by: AKBAR on January 23, 2009, 08:51:17 AM

Title: سندھ یونیورسٹی ہاسٹل الاٹمنٹ فیس 31 جنوری تک جمع ہوگی
Post by: AKBAR on January 23, 2009, 08:51:17 AM

 
سندھ یونیورسٹی ہاسٹل الاٹمنٹ فیس 31 جنوری تک جمع ہوگی
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ یونیورسٹی کے پرووسٹ بوائز ہاسٹل ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو کے اعلامیہ کے مطابق سیشن 2009ء کے لئے ہاسٹل الاٹمنٹ حاصل کرنے والے طلبہ ہاسٹل الاٹمنٹ فیس 31 جنوری تک جمع کراسکتے ہیں۔



شکریہ جنگ