PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: AKBAR on February 11, 2021, 07:08:45 PM

Title: زکریا یونیورسٹی گرلز ہاسٹل کے کمروں میں گنجائش سے زیادہ طالبات
Post by: AKBAR on February 11, 2021, 07:08:45 PM
زکریا یونیورسٹی گرلز ہاسٹل کے کمروں میں گنجائش سے زیادہ طالبات
ملتان:جامعہ زکریا کے گرلز ہاسٹلوں میں ایک کمرے میں چار چار طالبات رہائش رکھنے پرمجبور ہیں ،
بتایا گیا ہےکہ ایک کمرے میں گنجائش سے زیادہ طالبات کی وجہ سے کورونا پھیلنے کاخدشہ ہے، طالبات کا کہنا ہے کہ انہوں نے وائس چانسلر کو بھی درخواست دی مگر کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے
اعلیٰ حکام اس کا نوٹس لیں اور طالبات کو ایس او پیز کے مطابق الاٹمنٹ کی جائے