PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => GCU => Topic started by: AKBAR on May 11, 2021, 04:45:49 PM

Title: سی سی ایس میں پہلی پوزیشن سمیت جی سی یونیورسٹی کےآٹھ طلباءکامیاب رہے
Post by: AKBAR on May 11, 2021, 04:45:49 PM
سی سی ایس میں پہلی پوزیشن سمیت جی سی یونیورسٹی کےآٹھ طلباءکامیاب رہے
سی ایس ا یس 2020میں ٹاپ کرنے والی طالبہ ماہین حسن سمیت دیگر 8 طلبہ کا تعلق جی سی یو لاہور کے شعبہ سیاسیات سے ہی ہے ۔
سی ایس ایس امتحان میں شعبہ پولیٹیکل سائنس جی سی یونیورسٹی کے 8 طلبہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سمیت دیگر محکموں کیلئے منتخب ہوگئے۔
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ماہین حسن بھی پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ ہے۔
جب کہ دیگر میں طیب وزیر، بینگول خان بگٹی، معشوق احمد چاچڑ، گل حسن، زبیر نواز بھی ٹاپ پوزیشن حاصل کرنیوالوں میں شامل ہ غلام فرید اور الماس صبیح شامل ہیں۔